Skip to main content

لاکیمبا سٹیشن کے گرد کاموں کا مقصد علاقے کو لوگوں کے گزرنے اور وقت گزارنے کے لیے زیادہ محفوظ بنانا ہے۔ اس کا مقصد علاقے میں پیدل چلنے والوں کے لیے اندھیری جگہوں کو کم کرنا، چیزوں کا صاف دکھائی دینا، پہنچنا آسان ہونا اور دلچسپ نظارے فراہم کرنا ہے۔

سٹیشن کے علاقے میں کاموں میں یہ شامل ہیں:

- درختوں پر روشنیاں اور مختلف مقامات پر روشنیاں

- نشستیں

- رنگوں کا استعمال

- راستوں کے لیے رہنمائی اور گرافکس

- گھر بھر کے لیے مناسب سرگرمیاں

سٹیشن نارتھ

پہلے بعد میں

سٹیشن ساؤتھ

پہلے بعد میں

اپنی رائے دیں

The City of Canterbury Bankstown acknowledges the traditional custodians of the land, water and skies of Canterbury-Bankstown, the Darug (Darag, Dharug, Daruk, Dharuk) People. We recognise and respect Darug cultural heritage, beliefs and relationship with the land. We acknowledge the First Peoples’ continuing importance to our CBCity community.