Skip to main content

مشاورت ختم ہو گئی۔

سٹیج 1 عوام کی شرکت کا خلاصہ

Safer Cities: Her Way میں کمیونٹی کو شریک کرنے کے سفر میں کاؤنسل نے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا تاکہ خواتین کو اختیار دلانے کے لیے مل کر کام کیا جائے اور مل کر مواقع تخلیق کیے جائیں۔ کمیونٹی کی شرکت کی سرگرمیاں لاکیمبا ٹاؤن سنٹر میں بھی اور بالعموم عوامی جگہوں پر بھی محفوظ ہونے کے حوالے سے خواتین اور لڑکیوں کے تجربات اور احساسات معلوم کرنے کی خاطر ترتیب دی گئی تھیں۔ ان سرگرمیوں سے یہ خیالات معلوم کیے گئے کہ عوامی مقامات اور بالعموم عوامی جگہوں کو خواتین اور لڑکیوں کے لیے کیسے زیادہ محفوظ اور پرکشش بنایا جائے۔

عوامی شرکت اور مل کر ڈیزائن کرنے کی سرگرمیوں کے بعد کاؤنسل نے آراء اور خیالات پر غور کیا اور ممکنہ اقدامات کے لیے ان کی جانچ کی۔ اس جانچ میں سائیٹ پر غور کرنا اور ہر معاملے میں ملنے والی رائے، کمیونٹی کے مطالبات، ربط، عملاً ممکن ہونے اور ڈیزائن کی تجاویز کے عملی ہونے اور اقدامات پر لگنے والے ممکنہ عرصوں پر غور شامل تھا۔

کام/اپ گریڈز

عوامی شرکت کی ورکشاپس کے ذریعے شرکاء نے پروگرام کی اولّین ترجیحات کے طور پر Women Rest Centre اور Station Railway Parade کا ذکر کیا۔ سائیٹ کے محل وقوع، تبدیلیوں کے موقع، کمیونٹی کے پرزور مطالبے اور Haldon Street کے مصروف کنیکشن کو مدنظر رکھتے ہوئے Gillies Street Reserve کو ڈیلیوری اور پروگرام ٹیسٹنگ کے تیسرے ترجیحی سائیٹ کے طور پر چنا گیا ہے۔

تمام علاقوں میں اہم ترین معاملات کے طور پر یہ سامنے آئے:

- روشنی کا انتظام؛

- راستوں کے لیے رہنمائی اور سائن بورڈز

- صفائی؛ اور

- رنگ اور پبلک آرٹ۔

سٹیج 1 میں ملنے والی آراء پر غور کے بعد کاؤنسل نے کئی کانسیپٹ پروپوزلز تیار کیے ہیں۔ ہم آپ کو نیچے اپنے خیالات بتانے اور اپنے علم سے ہمیں مستفید کرنے کی دعوت دے رہے ہیں۔

پاپ اپ سیشنز

لاکیمبا میں ہمارے پراجیکٹ کے لیے مجوّزہ مقامات پر آ کر ہم سے ملیں۔

عرصے

  • Timeline item 1 - active

    Thursday 2 November 2023 - Thursday 16 November 2023

    نمائش کا عرصہ

    اس مشاورت کے تحت تبصرے لیے جا رہے ہیں۔

  • Timeline item 2 - incomplete

    Thursday 16 November 2023 05:00 pm

    اختتام

    اس نمائش کے لیے تبصرے اب نہیں لیے جا رہے ہیں، ملنے والے تبصروں پر غور ہو چکا ہے اور پراجیکٹ ٹیم کو ان سے مطلّع کیا جا چکا ہے۔

کون سن رہا ہے

اگر آپ حصہ لینا چاہتے ہیں یا پراجیکٹ کے متعلق مزید معلومات لینا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی مندرجہ ذیل کاؤنسل آفیسرز سے رابطہ کریں۔

Email haveyoursay@cbcity.nsw.gov.au
In writing

یہاں خط بھیجیں: Mr Matthew Stewart, CEO, City of Canterbury Bankstown PO Box 8, Bankstown NSW 1885

Karissa

Karissa

سینیئر آرکیٹیکچرل پراجیکٹ مینیجر - WestInvest

City of Canterbury Bankstown

Phone: 9707 9222

Jasmine

Jasmine

کمیونٹی انگیجمنٹ آفیسر

City of Canterbury Bankstown

Phone: 9707 5467

CBCity 2028 Destinations

یہاں دیکھیں کہ اس پراجیکٹ سے ہمارے کمیونٹی سٹریٹیجک پلان کی فراہمی میں کیسے مدد مل رہی ہے۔
محفوظ اور مضبوط

محفوظ اور مضبوط

ایک باافتخار اور سب کو شامل رکھنے والی کمیونٹی جو اتحاد لاتی ہے، سب کو خوشی سے قبول کرتی ہے اور احساس کرتی ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں

متحرک اور مربوط

متحرک اور مربوط

ایک ایسا شہر جہاں سب آ سکیں، زبردست مقامات اور ان تک پہنچنے کے بہت سے راستوں کے ساتھ

مزید معلومات حاصل کریں

جہاں زندگی آسان اور ممتاز ہے

جہاں زندگی آسان اور ممتاز ہے

عمدہ ڈیزائن والا، پرکشش شہر جو مقامی ولیجز کی شناخت اور خواص برقرار رکھے ہوئے ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں

The City of Canterbury Bankstown acknowledges the traditional custodians of the land, water and skies of Canterbury-Bankstown, the Darug (Darag, Dharug, Daruk, Dharuk) People. We recognise and respect Darug cultural heritage, beliefs and relationship with the land. We acknowledge the First Peoples’ continuing importance to our CBCity community.