Skip to main content

مرحلہ 2 کی مشاورت ختم ہو گئی ہے۔گئی۔

پس منظر

ہم پراجیکٹ Safer Cities: Her Way کا تعارف کرواتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں جس کا مقصد ہماری کمیونٹی میں خواتین اور لڑکیوں کے لیے عوامی مقامات کو زیادہ محفوظ اور سب کو شامل رکھنے والے بنانا ہے۔ Transport for NSW کے تعاون سے کام کرتے ہوئے CBC اپنے Safer Cities پروگرام کے تحت پورے لاکیمبا ٹاؤن سنٹر میں کئی عارضی کم قیمت اقدامات کر رہی ہے جس کا مقصد عوامی جگہوں کو بہتر بنانا ہے۔

سٹی آف کینٹربری بینکس ٹاؤن کو نیو ساؤتھ ویلز کی ان دس کاؤنسلز میں سے ایک کے طور پر چنا گیا ہے جنہیںSafer Cities: Her Way پروگرام میں شرکت کے لیے چنا گیا ہے اور انہیں آزمائشی پروگرام کے لیے 1 ملین ڈالر ملے ہیں۔

اس پروگرام میں خاص طور پر خواتین اور لڑکیوں کو پیش آنے والے تجربات پر توجہ دی جا رہی ہے اور اس کے تین اہداف ہیں:

- عوامی مقامات پر خواتین اور لڑکیوں کی بہتر حفاظت اور ان کے لیے آنا آسان بنانا؛

- خواتین اور لڑکیوں کو اپنی کمیونٹی میں آزادانہ اور اکیلے آنے جانے کے قابل بنانا؛ اور

- اس سلسلے میں خواتین اور لڑکیوں کی شرکت بڑھانا کہ ان کی کمیونٹی کے مقامات کا ڈیزائن اور انتظام کیسے ہوتا ہے۔

یہ پراجیکٹ

کاؤنسل نے ایک خودمختار کمپنی کو Safer Cities: Her Way پراجیکٹ کے متعلق لوگوں کو شریک کرنے کا کام سونپا ہے اور یہ کمپنی اس سلسلے میں کئی سرگرمیاں کرے گی۔

  • سٹیج 1: ابتدائی شرکت

    - متعلقہ لوگوں کے ساتھ باقاعدہ ہدف کے تحت واسطہ

    - کمیونٹی کے ساتھ آن سائیٹ واکشاپس (متعلقہ جگہوں پر میٹنگیں)

    - کمیونٹی کے ساتھ مل کر ورکشاپس تشکیل دینا

  • سٹیج 3: انسٹالیشن (مرمّت اور کام) اور نظرثانی

    - آن سائیٹ واکشاپس (متعلقہ جگہوں پر میٹنگیں)

    - کامیابی کے متعلق کمیونٹی کی رائے/تبصرے

    - انسٹالیشنز پر نظرثانی اور تجزیہ

کون سن رہا ہے

اگر آپ حصہ لینا چاہتے ہیں یا پراجیکٹ کے متعلق مزید معلومات لینا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی مندرجہ ذیل کاؤنسل آفیسرز سے رابطہ کریں۔

Email haveyoursay@cbcity.nsw.gov.au
In writing

یہاں خط بھیجیں: Mr Matthew Stewart, CEO, City of Canterbury Bankstown PO Box 8, Bankstown NSW 1885

Karissa

Karissa

سینیئر آرکیٹیکچرل پراجیکٹ مینیجر - WestInvest

City of Canterbury Bankstown

Phone: 9707 9222

Jasmine

Jasmine

کمیونٹی انگیجمنٹ آفیسر

City of Canterbury Bankstown

Phone: 9707 5467

CBCity 2028 Destinations

یہاں دیکھیں کہ اس پراجیکٹ سے ہمارے کمیونٹی سٹریٹیجک پلان کی فراہمی میں کیسے مدد مل رہی ہے۔
محفوظ اور مضبوط

محفوظ اور مضبوط

ایک باافتخار اور سب کو شامل رکھنے والی کمیونٹی جو اتحاد لاتی ہے، سب کو خوشی سے قبول کرتی ہے اور احساس کرتی ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں

متحرک اور مربوط

متحرک اور مربوط

ایک ایسا شہر جہاں سب آ سکیں، زبردست مقامات اور ان تک پہنچنے کے بہت سے راستوں کے ساتھ

مزید معلومات حاصل کریں

جہاں زندگی آسان اور ممتاز ہے

جہاں زندگی آسان اور ممتاز ہے

عمدہ ڈیزائن والا، پرکشش شہر جو مقامی ولیجز کی شناخت اور خواص برقرار رکھے ہوئے ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں

The City of Canterbury Bankstown acknowledges the traditional custodians of the land, water and skies of Canterbury-Bankstown, the Darug (Darag, Dharug, Daruk, Dharuk) People. We recognise and respect Darug cultural heritage, beliefs and relationship with the land. We acknowledge the First Peoples’ continuing importance to our CBCity community.