Skip to main content

Gillies Reserve پر کام کا مقصد زیادہ محفوظ علاقہ بنانا ہے جہاں زیادہ سرگرمیاں ہوں اور اندھیری جگہیں کم ہوں تاکہ لوگ ریزرو میں وقت گزار سکیں۔ اس کے لیے ریزرو کا ڈیزائن بہتر بنایا جائے گا، یہاں صاف دیکھنا ممکن ہو گا، اس کی شکل بہتر بنائی جائے گی اور نئی سرگرمیاں متعارف کروائی جائیں گی۔

Gillies Reserve پر کام میں یہ شامل ہے:

- درختوں پر روشنیاں اور جگہ جگہ روشنی کے ڈسپلے

- کھلی جگہوں پر کھانے/بیٹھنے کا انتظام

- گھر بھر کے لیے موزوں سرگرمیاں جن میں پاپ اپ بائیک ٹریک اور جھولے وغیرہ شامل ہیں

Before After

اپنی رائے دیں

The City of Canterbury Bankstown acknowledges the traditional custodians of the land, water and skies of Canterbury-Bankstown, the Darug (Darag, Dharug, Daruk, Dharuk) People. We recognise and respect Darug cultural heritage, beliefs and relationship with the land. We acknowledge the First Peoples’ continuing importance to our CBCity community.