Skip to main content

Women’s Rest Centre کے گرد کاموں کا مقصد سب لوگوں کے لیے زیادہ محفوظ، زیادہ خوشگوار جگہ بنانا ہو گا جس کے لیے ریسٹ سنٹر کے صاف دکھائی دینے کا انتظام کیا جائے گا لہذا ریسٹ سنٹر کو تلاش کرنا اور پہنچنا زیادہ آسان ہو جائے گا۔ ہم مقامی آرٹسٹوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے اس علاقے کو روشن بنائیں گے اور یہاں یہ لگائیں گے:

- بہتر روشنی

- رنگا رنگ پبلک آرٹ اور گرافکس

- سمارٹ سروسز

- زیادہ سائن بورڈز اور سمتوں کی ہدایات

سڑک کا رخ

فن پارہ صرف بطور مثال ہے – بعد میں بنایا جائے گا

پہلے بعد میں

سنٹر کا داخلی راستہ

فن پارہ صرف بطور مثال ہے – بعد میں بنایا جائے گا

پہلے بعد میں

سنٹر کا داخلی راستہ 2

فن پارہ صرف بطور مثال ہے – بعد میں بنایا جائے گا

پہلے بعد میں

گلی

فن پارہ صرف بطور مثال ہے – بعد میں بنایا جائے گا

پہلے بعد میں

پچھلا باغیچہ

فن پارہ صرف بطور مثال ہے – بعد میں بنایا جائے گا

پہلے بعد میں

راستوں کے لیے رہنمائی

فن پارہ صرف بطور مثال ہے – بعد میں بنایا جائے گا

پہلے بعد میں

اپنی رائے دیں

The City of Canterbury Bankstown acknowledges the Traditional Custodians of the land, water and skies of Canterbury-Bankstown, the Darug (Darag, Dharug, Daruk, Dharuk) People. We recognise and respect Darug cultural heritage, beliefs and relationship with the land. We acknowledge the First Peoples’ continuing importance to our Canterbury-Bankstown community.