#RacismNotWelcome'(نسلی تعصّب قابل قبول نہیں) مہم' میں شامل ہوں

ہمارا شہر نسلی تعصّب اور نسلی امتیاز سے پاک رہنے کا عزم رکھتا ہے۔

23 مارچ 2021 کو سٹی آف Canterbury Bankstown نے #RacismNotWelcomeمہم کی توثیق کی۔ یہ مہم Inner West Multicultural Network نے یہ تخلیق کرنے کے ہدف سے تشکیل دی تھی:

- ایک ایسا شہر جہاں نسلی تعصّب کو قبول نہیں کیا جاتا؛

- مضبوط سماجی اتحاد رکھنے والی جگہ جہاں نسلی تعصّب کو بے نقاب کیا جاتا ہو؛

- ایک ایسی جگہ جہاں لوگوں کو وابستگی کا احساس ہو اور لوگ برابر ہوں؛

- ایک ایسی جگہ جہاں فیصلہ سازی مل کر کی جاتی ہو اور تنوّع کو قدر حاصل ہو اور اس پر خوشی منائی جاتی ہو؛ اور

- مہم کو اپنانے، اس سے وابستگی اور اس میں شرکت کے ذریعے نسلی تعصّب کے خلاف متحّد ہو کر کھڑی ہونے والی کمیونٹی۔

https://www.racismnotwelcome.com

اس مہم پر CBCity میں بینرز کے ذریعے عملدرآمد کیا جائے گا۔ مزید وسیع پیمانے پر، آسٹریلین لوکل گورنمنٹ ایسوسی ایشن کی نیشنل جنرل اسمبلی نے اس مہم کی توثیق کی ہے اور مہم کی متفقہ حمایت کرنے کے لیے ووٹ دیا ہے۔

Multifaith group at prayers for peace

پختہ ارادے کا اقرار

Canterbury-Bankstown کی قوت اور کردار اس کے رنگا رنگ تہذیبوں کا گلدستہ ہونے میں مضمر ہے۔ ہمارے شہر کی 380,000 افراد کی آبادی میں 170 سے زیادہ مختلف تہذیبی پس منظر رکھنے والے لوگ شامل ہیں جو 200 سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں۔

کمیونٹی میں نسلی تعصّب کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے اور ہم اسے بہت واضح کر رہے ہیں۔ ہماری کمیونٹی ایک ایسی کمیونٹی ہے جو ہمارے لوگوں کے بھرپور تنوّع اور کثیر الثقافتی حیثیت پر خوشی مناتی ہے۔ یہ ایک ایسی کمیونٹی ہے جہاں ہر شہری کو اپنا وجود رکھنے، اپنی زبان بولنے، اپنے دین پر عمل کرنے اور امتیازی سلوک کے خوف کے بغیر اپنی شخصیت کے آزادانہ اظہار کا حق حاصل ہے۔

نسلی تعصّب، چاہے یہ پورے نظام میں ہو یا ذاتی حد تک ہو، افراد اور کمیونٹیوں کو نقصان پہنچاتا ہے اور ان کے لیے مواقع کو محدود کرتا ہے۔

Wall of Pledges (وعدوں کی وال)

Fatmata Parkinson and Vi Pham

Fatmata Parkinson اور Vi Pham

ہمارا ساتھ دیں اور نسلی تعصّب کے خلاف آواز اٹھائیں۔ Fatmata Parkinson اور Vi Pham (تصویر) جیسے لوگوں میں شامل ہوں جو ہمارے شہر میں رہتے ہیں اور #RacismNotWelcome مہم کی حمایت کا اظہار کریں۔

نیچے ہماری Wall of Pledges پر ہمارے لیے اپنا پیغام چھوڑ کر ہمیں بتائیں کہ ہماری کثیرالثقافتی کمیونٹی میں آپ کو کیا اچھا لگتا ہے۔

6 December, 2023

Darrenpb says:

If the council was serious about preventing racism they would take apolitical view on the current middle east crisis

3 April, 2022

ThuanTony says:

Let's also make a beautiful and peaceful community with love and care where race discrimination would not grow and foster anymore!

16 January, 2022

Deng Garang says:

i would like to participate in Autism Awareness

1 December, 2021

Barti Morgan says:

Our communities reflect the beauty of our gardens, full of different varieties and colours. It is our place for peace and joy and creation.

25 November, 2021

Fatmata says:

Racism, discrimination, vilification, segregation occurs mostly passively. Coming from a minority, I see it, hear it and feel it.Thinkb4uact

14 November, 2021

Sagri says:

Migrating to Sydney in 2017, the community of Canterbury-Bankstown provides the sense of belongingness in Australia. Kudos to everyone.

25 October, 2021

JOhn says:

"God has made of one blood all the nations of the earth."

7 October, 2021

marietz16 says:

Unity through diversity. We are one and we are many. Marie Tz

6 October, 2021

magiju73 says:

Let's celebrate our diversity, regardless of who we are. Be that change you want to see in the world "Mahatma Gandhi"

21 September, 2021

Eleanor says:

We are so fortunate to live in of the most culturally diverse communities in the world. This enriches all our lives everyday.

15 September, 2021

Eddie A says:

We are united in our humanity and beautiful in our diversity

15 September, 2021

GabrielE says:

We are a deeply diverse community, but it's in the harmonising of all those differences that truly sets us apart from any other collective.

مل کر ہم نسلی تعصّب کو روک سکتے ہیں اور اپنے شہر میں سب کو خوش باش اور وابستہ رہنے میں مدد دے سکتے ہیں!